لالی وڈ باربی ڈول اور خوبرو اداکارہ و ہدایتکارہ ریما خان کچھ دیربعد پیا گھر سدھار جائیں گئیں

لالی وڈ باربی ڈول اور خوبرو اداکارہ و ہدایتکارہ ریما خان کچھ دیربعد پیا گھر سدھار جائیں  گئیں

ریما خان کچھ دیربعد امریکی ریاست ورجینیا میںامریکی کارڈیالوجسٹ طارق شہاب کیساتھ رخصت ہو جائیں گئیں۔ گذشتہ روز ورجینیا میںڈاکٹر طارق شہاب سے ان کے آبائی گھر پر باقاعدہ نکاح ہواتھا۔ نکاح باقاعدہ اسلامی طریقے سے ہوا جو کہ ایک مصری امریکن عالم نے پڑھایا اور پچاس ہزار ڈالرز حق مہر مقرر کیا گیا۔ریما خان آج امریکہ میں اپنی نئی زندگی کا آغازکر رہی ہیں،مداح بھی ریما کی نئی ازدواجی زندگی میں خوشیوں کے لئے دعا گو ہیں

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular