دہشت اور خوفناک مناظر سے بھرپورہالی ووڈ سپر نیچرل تھرلرفلم اے کوائٹ پلیس کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے،

دہشت اور خوفناک مناظر سے بھرپورہالی ووڈ سپر نیچرل تھرلرفلم اے کوائٹ پلیس کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے،

جوہن کراسنسکی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ویران جگہ پر رہنے والے ایک ایسے خاندان کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک پراسرار مخلوق سے محفوظ رہنے کیلئے اشاروں کی زبان بولنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔ فلم میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے فنکاروں میں جوہن کراسنسکی، ایمیلی بلنٹ، نواح جیوپ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں مائیکل بے کی پروڈیوس کردہ یہ فلم اگلے برس 06اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

Most Popular