روبوٹ کی ایجاد نے انسان کی ضرورت کو کم سے کم کردیا ہے اور زندگی کے کئی شعبوں میں اب صرف روبوٹ کا راج ہی نظر آتا ہے۔

 روبوٹ کی ایجاد نے انسان کی ضرورت کو کم سے کم کردیا ہے اور زندگی کے کئی شعبوں میں اب صرف روبوٹ کا راج ہی نظر آتا ہے۔

اسی سلسلے میں ماہرین نے ایک ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو سامان کی ترسیل کے لئے ہوم ڈیلیوری سروس کی خدمات انجام دے گا۔آسٹریلیا میں روبوٹ ڈیلیوری کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے جس کے ذریعے آپ کا آرڈر کیا ہوا پارسل آپ کے گھر با آسانی پہنچا سکتا ہےصارفین اپنے اسمارٹ فون کے ذریعے اس روبوٹ کوان لوک کرکے اپنا سامان لے سکتے ہیں تاہم یہ روبوٹ ایک وقت میں ایک ہی پارسل اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔جدید ٹیکنالوجی سے لیس اس روبوٹ کو جلد ہی صارفین کے لئے پیش کردیا جائے گا۔

Most Popular