امریکا سے تعلق رکھنے والی90سالہ ان دادی امّاں کو ہی دیکھ لیجئے جوکسی پاپ اسٹار سے کم نہیں

امریکا سے تعلق رکھنے والی90سالہ ان دادی امّاں کو ہی دیکھ لیجئے جوکسی پاپ اسٹار سے کم نہیں

امریکا سے تعلق رکھنے والی90سالہ ان دادی امّاں کو ہی دیکھ لیجئے جوکسی پاپ اسٹار سے کم نہیں ، یہ معمر خاتون نہ صرف مہارت سے گٹار بجاتی ہیں بلکہ اپنی آواز جا دو بھی جگاتی ہیں جن کے کئی مداح ان کی پر فارمنس بیحد انجوائے کرتے ہیں۔مختلف گانوں پر گٹار بجاتے ہوئے سُر بکھیرتیں یہ دادی اماں مختلف گانوں کو کمپوز کرتے ہوئے دھنیں بھی تخلیق کرتی ہیں جبکہ گیتوں کوبول بھی تحریر کرتی ہیں جن پر ان شاندار پرفارمنس سب کو حیران کر دیتی ہے

Most Popular