روس میں چیچنیا کی اٹھارہ سالہ لڑکی کے تیار کردہ ملبوسات توجہ کا مرکز بن گئے

روس میں چیچنیا کی اٹھارہ سالہ لڑکی کے تیار کردہ ملبوسات توجہ کا مرکز بن گئے

ماسکو میں مسلم اکثریتی علاقے چیچنیا کے باشندے کی اٹھارہ سالہ بیٹی نے اپنے ڈیزائن کئے ملبوسات کی نمائش کی،،، ،ان ملبوسات کو چیچنیاکی ثقافت کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈیزائن کیا گیا،،، ملبوسات اسلامی طرز کے مطابق پورے ڈھکے ہوئے ہیں جو بے حد پسند کئے گئے حجاب پہنچے ماڈلز نے دیدہ زیب رنگوں کے دلکش ملبوسات کی نمائش کی،،، یہ ملبوسات سوائے چہرے اور ہاتھوں کے علاوہ مکمل ملبوسات ہیں، اس شو کے پہلے روز ماسکو کی فیشن کی دنیا کے بڑے ناموں اور مشرق وسطی کے ممالک کے نمائندوں کی جانب سے شرکت کی گئی۔ سبھی نے لڑکی کے تیار کردہ ملبوسات کی تعریف کی

Most Popular