سنسنی سے بھرپور ڈرامہ فلم'میگن لیوی'کی جھلکیاں جاری۔۔۔۔

سنسنی سے بھرپور ڈرامہ فلم'میگن لیوی'کی جھلکیاں جاری۔۔۔۔

ہدایت کار گیبریلا کوپرتھ ویٹ کی اس فلم کی کہانی دوسری عراق جنگ کے سچے واقعہ پر مبنی ہے،ایک خاتون امریکی فوجی اور اسکا ریکس نامی کھوجی کتا دیگر فوجیوں اور شہریوں کی جان بچانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے میگن لیوی نامی خاتون فوجی کو عراق میں اپنی تعیناتی کے دوران اہلخانہ کی مخالفت کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے، فلم میں کیٹ مارا،بریڈلی وٹفورڈ،ٹام فیلٹن، کمون اور ایڈی فلکو اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ میدان جنگ پر بنائی گئی ڈرامہ فلم رواں سال نو جون کو سینیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

Most Popular