شازیہ خشک نے ہم شکل افراد کی جڑواں ایسوسی ایشن بنالی۔

شازیہ خشک نے ہم شکل افراد کی جڑواں ایسوسی ایشن بنالی۔

بین الاقوامی شہرت یافتہ صوفی گلوکارہ شازیہ خشک نے جڑواں جنم لینے والی ہم شکل لڑکیاں اور لڑکوں کے جڑواں ایسوسی ایشن بنالی۔بین الاقوامی شہرت یافتہ صوفی سنگر شازیہ خشک نے ہم شکل افراد کی جڑواں ایسوسی ایشن بنالی ہے کیوں کہ ان کے دو بیٹے بھی ہم شکل ہیں۔گلوکارہ شازیہ خشک نے بتایا کہ 20 مئی 2017 کو ہونے والا سرائیکی میوزیکل میلہ اس لیے مختلف اور انفرادیت کا حامل ہے کہ اس میں ہم شکل افراد اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے کیونکہ وہ اپنے جنم دن کے بعد ہی لوگوں کی توجہ کا مرکز بن جاتے ہیں۔

Most Popular