امریکی ریاست وسکونسن میں پتنگ بازی کے فیسٹیول کا نام ’کائٹس اوور لیک مشی گن‘سالانہ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا
اس فیسٹیول میں شرکت کے لیے درجنوں کی تعداد میں پتنگ بازیہاں پہنچے۔ساحل سمندر پر منعقد ہونے والے اس فیسٹیول کے دوران سیکڑوں منفرد انداز اور ڈیزائن کی پتنگیں آسمان پر رنگ بکھیرتی نظر آئیں۔سینکڑوں پتنگوں سے سجے اس میلے کو دیکھنے کے لیے ہزاروں سیاحوں نے بھی یہاں کارُخ کیااور فضاء کے خوبصورت نظاروں کا بھرپور لطف اٹھایا،،فیسٹیول میں مختلف قسم کے پرندوں کے متشابہ پتنگیں اڑائی گئی،،جسے دیکھ کر سیاح خوب محذوذ ہوئے