بیلجیم کے دارلحکومت برسلز میں ہر سو پھولوں کے نظاروں نے شہر بے مثال کے حسن میں نئے رنگ بکھیر دئیے

بیلجیم کے دارلحکومت برسلز میں ہر سو پھولوں کے نظاروں نے شہر بے مثال کے حسن میں نئے رنگ بکھیر دئیے

شہر کے جنگلی علاقے میں پھولوں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا،، جس میں ایک وسیع جنگل کو لاکھوں پھولوں سے سجایا گیا ،رنگ برنگے پھول جہاں سحر انگیز نظارہ بکھیر تے نظر آ ئے ،، وہیں فضا میں ان کی مہکتی مختلف خوشبوؤں کے خوبصورت احساس نے سیاحوں پر سحر طاری کردیا ،انتظامیہ کے مطابق پھولوں سے سجے اس جنگلی کو ہزاروں کی تعداد میں شائقین دیکھنے آرہے ہیں ، یہ جنگل آٹھ ہفتوں تک کیلئے کھلا رہے گا۔

Most Popular