جیکی چن کی نئی فلم 'سکپ ٹریس'کا ٹریلر جاری کردیا گیا

جیکی چن کی نئی فلم 'سکپ ٹریس'کا ٹریلر جاری کردیا گیا

ہدایتکار رینی ہارلن کی اس ایکشن فلم کی کہانی ہانگ کانگ کے جاسوس کے متعلق ہے،،جوانڈر ورلڈ کے ایک امریکی ڈان کا پیچھا کرتے ہوئے اہم سازش بے نقاب کردیتا ہے،،لیکن ہانگ کانگ میں جرائم پیشہ گروہ کو چلانے والےاس امریکی ڈان کا پیچھا کرتے ہوئےیہ جاسوس کئی مشکلات میں گرفتار ہوجاتا ہے،،فلم کی کاسٹ میں جیکی چن، جونی ناکس ویل، بنگ بن فین اور ایرک سانگ سمیت اہم اداکار شریک ہیں،، ایکشن اور تھرلنگ فلم دو ستمبرکو امریکی سینیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی،،

Most Popular