خوشیوں کے عالمی دن کے موقع پر سمرفس بھی ہنسی بکھیرنے میدان میں آگئے

خوشیوں کے عالمی دن کے موقع پر سمرفس بھی ہنسی بکھیرنے میدان میں آگئے

نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں اینی میٹڈ کریکٹرز سمرفس نے خوشیوں کے عالمی دن کے موقع پر آنے والوں کو خوب محظوظ کیا، پروگرام کا انعقاد بچوں کے حقوق کیلئے کام کرنے والے تنظیم یونیسیف کےتعاون سے کیا گیا تھاسمرفس اپنی دلچسپ و عجیب حرکات سے لوگوں کو ہنساتے نظر آئے، حاضرین نے نیلے رنگ کے کارٹون کریکٹرز کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں، ہر کسی کے ہونٹوں پر خوشی نظر آئی۔۔تقریب کو سمال سمرفس بگ گولز کا نام دیا گیا تھا، جہاں مقررین نے خطاب کرتے ہوئے لوگوں کو خوشیاں بانٹنے پر زور دیا۔ اس موقع پر فلم سمرفس میں کام کرنے والے تمام فنکاروں نے بھی شرکت کی 

Most Popular