2 بہنیں سمندر کی گہرائی میں خونخوار شارکوں کے درمیان پھنس گئیں

2 بہنیں سمندر کی گہرائی میں خونخوار شارکوں کے درمیان پھنس گئیں

ہدایتکار جونزرابرٹ کی اس فلم کی کہانی لِزا اور کیٹ نامی بہنوں سے متعلق ہے جو ایڈوانچر اور آبی حیات کا نظارہ کرنے کے لیے سمندر میں غوطہ لگاتی ہے،خطروں سے لاعلم یہ بہنیں حادثاتی طور پر خونخوار شارکس کے درمیان سمندر کی گہرائی میں پھنس جاتی ہیں،،تھرلر فلم کے مرکزی کرداروں میں مینڈٰی مور اور کلیئر ہولٹ جلوہ گر ہوں گی، خوف اور سنسنی کے مناظر سے بھرپور فلم فورٹی سیون میٹرڈاؤن آئندہ ماہ سولہ جون کو سینما گھروں میں تہلکہ مچائے گی۔

Most Popular