انوکھا دریا جس میں پانی کم اور مچھلیاں زیادہ ہیں
نیویارک(نیٹ نیوز) جنوبی امریکہ کے شہر پاراگوئے میں ایک ایسا سمندر پایا گیا جس میں پانی کم اورمچھلیوں کی تعداد زیادہ ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق اس دریا میں ہزاروں کی تعداد میں مچھلیاں موجود ہیں مگر وہ مردہ حالت میں پائی گئی ہیں۔ ان کے مرنے کی وجہ تا حال معلوم نہیں ہوسکی۔