رمنی کے شہر ” لوڈ و گزبرگ“ میں کدو سے بنائی گئی کشیوں کی 14ویں سالانہ ریس منعقد کی گئی۔
برلن ( نیٹ نیوز) کئی ممالک میں کدو صرف کھانے کےلئے نہیں آگائے جاتے بلکہ ان کی تر اش خراش کر کے ان سے انوکھے کام بھی لئے جاتے ہیں۔جرمنی کے شہر ” لوڈ و گزبرگ“ میں کدو سے بنائی گئی کشیوں کی 14ویں سالانہ ریس منعقد کی گئی۔