مشن امپوسبل روگ نیشن کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے،فلم اکتیس جولائی سے امریکی سنیما گھروں کی زینت بنے گی

مشن امپوسبل روگ نیشن کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے،فلم اکتیس جولائی سے امریکی سنیما گھروں کی زینت بنے گی

ٹام کروز اور ان کی ٹیم کو سامنا ہے ایک ایسے سنڈیکیٹ کا جو آئی ایم ایف کے خاتمے کا عہد کیے ہوئے ہے ،اس سنڈیکیٹ کے لوگ پیشہ ور قاتل اور سائنسی ہنر سے آراستہ ہیں لیکن مشن امپوسبل کی ٹیم نے انہیں روکنا ہے ان کے ارادوں میں کامیاب ہونے سےمشن امپوسبل سیریز کی پانچویں فلم کے ڈائریکٹر ہیں کرسٹو فر میکاری جبکہ کاسٹ میں شامل ہیں ٹام کروز ،سائمن پیگ اور ربیکا فرگوسن ،،فلم کی تازہ ترین بارہ نئی تصاویر جاری کر دی گئی ہیں فلم یورپ کے سنیما گھروں میں تیس جبکہ امریکہ میں اکتیس جولائی کو نمائش کیلیے پیش کی جائے گی،،ایشیا اور دیگر ممالک میں فلم کی ریلیز چھہ اگست کو ہوگی 

Most Popular