ننھے بچے نے باس بن کر گھر میں حکم چلانا شروع کردیا، اتھری ڈی اینی میٹڈ فلم'دی باس بے بی کا تیسرا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے

 ننھے بچے نے باس بن کر گھر میں حکم چلانا شروع کردیا، اتھری ڈی اینی میٹڈ فلم'دی باس بے بی کا تیسرا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے

ٹام میگرا کی ہدایت کاری میں بننے والی اس اینٹی میٹڈ فلم کی کہانی ننھے شرارتی بچے سے متعلق ہے جو باس بن کر اپنے بڑے بھائی پر حکم چلاتا ہے اس شریر بچے کی اپنے بھائی سے خوب ان بن ہوتی ہے، فلم میں معروف اداکار مائلز کرسٹوفر ،لیزا کُڈرو، ایلک بالڈون، سٹیو بسکیمی، جمی کِمل اور ایرک بل اپنی آوازوں کا جادو جگا ئیں گے۔فیملی کامیڈی فلم'دی باس بے بی' رواں ماہ اکتیس مارچ کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

Most Popular