لندن میں بچوں کے لئے بنائی جانے والی فلم " ہیپی فیٹ پارٹ ٹو" کے رنگا رنگ پریمیئر میں بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

لندن میں بچوں کے لئے بنائی جانے والی فلم

پریمیئر کے موقع پر بچوں کی تفریح اور دلچسپی کے لئے ہال میں کھلونا پینگویئن رکھے گئے تھے جبکہ انکی تواضع پیگوئن کی شکل کی چاکلیٹ، آئسکریم اور بسکٹ سے کی گئی۔ اس موقع پر فلم کے مرکزی کردار ادا کرنے والے فنکاروں روبن ولیمز اور صوفیا ورگرا کے ساتھ ڈائریکٹر جارج ملر بھی موجود تھے۔ ہالی ووڈ سٹارز بریڈ پٹ اور میٹ ڈیمن نے بھی دو کرداروں کو اپنی آواز دی ہے۔ فلم کے تھری ڈی ورژن کی نمائش دو دسمبر سے ہو گی۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular