خواتین کو درپیش مسائل کی عکاسی کرتی ہالی وڈ فلم وائلڈ کے ورلڈ پریمیئرکی تقریب لاس اینجلس میں سج گئی،،ریڈ کارپٹ ایونٹ میں فلمی ستاروں کی شرکت خصوصی توجہ کامرکز بن گئی

 خواتین کو درپیش مسائل کی عکاسی  کرتی ہالی وڈ فلم وائلڈ کے ورلڈ پریمیئرکی تقریب لاس اینجلس میں سج گئی،،ریڈ کارپٹ ایونٹ میں فلمی ستاروں کی شرکت خصوصی توجہ کامرکز بن گئی

لاس اینجلس میں ہالی ووڈ فلم وائلڈ کے رنگا رنگ پریمیئر نے جہاں رنگینیاں بکھیریںتووہیں تقریب میں فنکاروں کی آمد سے جیسے کہکشاں اتر آئی ہو،ریسے وتھرسن اور لورا ڈیرن کی ریڈ کارپٹ پر واک نے مداحوں کو خوب محظوظ کیا،،جانما ر ک ویلی کی ہدایت میں بننے والی بائیو گرافکل فلم کی کہانی میموری بک سے ماخوذ ہے،فلم میں خواتین کو درپیش مسائل کی عکاسی کی گئی ہے،جسے لورا ڈرین نے بخوبی نبھایا،،فلم پانچ دسمبر کوامریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی،

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular