کوک سٹوڈیو کیلئے معروف گلوکار ابرار الحق کا لوک گیت"پانی دا بلبلا" اپنی مثال آپ ہے،،،یہ گانا مشہور ڈرامہ "وارث" اور فلم"زندہ بھاگ" میں بھی فلمایا گیا

کوک سٹوڈیو کیلئے معروف گلوکار ابرار الحق کا لوک گیت

کوک سٹوڈیو میں ایک بار پھر گلوکار ابرار الحق کے فوک گانے پانی دا بلبلا کی ترنگ عروج پر سننے کو ملے گی، اس گانے کے الفاظ بہت سادہ اور خوبصورت ہیں، جو زندگی کی مشکلات کو خوش دلی سے جھیلنے کا پیغام دیتے ہیںاس گانے کی دھن کسی کو بھی اپنے حصار میں لے لیتی ہےپانی دا بلبلا پاکستان کا تاریخی فوک گانا ہے جو انیس سو ستر میں ایک نئی شہرت پانے میں کامیاب ہواانیس سو اسی میں یہ گانا مشہور ڈرامہ وارث کا حصہ بننے کے علاوہ دو ہزار تیرہ میں ریلیز ہونے والی فلم زندہ بھاگ میں بھی فلمایا گیا۔ اس گانے کو زندہ بھاگ کیلئے بھی گلوکار ابرار الحق نے ہی گایا تھا

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular