ایکشن،ایڈونچر،تھرل اور فکشن سے بھر پور "جمانجی ویلکم ٹو دی جنگل" کا ٹریلر جاری
ایڈونچر،تھرل، فکشناور کامیڈی سے بھر پورہالی ووڈ فلم "جمانجی ویلکم ٹو دی جنگل" کا ٹریلر جاریکر دیا گیا ہے، فلم کی کہانی ایسے نوجوانوں کے گرد گھوم رہی ہے جنہیں جادوئی گیم اپنی دنیا میں لے جاتی ہے،اور وہ اس دنیا میں اپنی زندگی بچانے کی تگ و دو کرتے ہیں۔جیک کاسدان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کے پروڈیوسر میٹ ٹالمیٹ ہیں،، جبکہ اس کا میوزک ہینری جیک مین نے ترتیب دیا ہےفلم میں ڈبلیو ڈبلیو ای کے چیمپئن المعروف روک اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں ،جبکہ دیگر کاسٹ میں جیک بلیک،کیون ہارٹ،ٹم میتھیسن اور دیگر شامل ہیں،کیا گیم کی دنیا میں پھنسے نوجوان زندگی بچا کر واپس اپنی دنیا میں لوٹ آئیں گے؟،، یہ سب بیس نومبر کے بعد ہی پتہ چلے گا