ہالی وڈ کی ایکشن فلم "دی ممی" کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئی ہیں

ہالی وڈ کی ایکشن فلم

ہدایت کار ایلکس کورٹزمین کی اس فلم کی کہانی ریگستان میں مدفن زمانہ قدیم کی شہزادی سے متعلق ہے جو صدیوں بعد زندہ ہو جاتی ہے، شیطانی طاقت کی حامل شہزادی کی ممی انسانوں کے لیے خطرہ بن جاتی ہے فینٹیسی فلم میں معروف اداکار ٹام کروز اور صوفیا بوٹیلا اداکاری کے جوہر دکھائیں گی جبکہ دیگر نمایاں کاسٹ میں اینا بیلا، رسل کرو، جیک جونسن اور کورٹنی وینس شامل ہیں۔ ایکشن اور ایڈوانچر کے مناظر سے بھرپور فلم"دی ممی"رواں سال نو جون کو سینما گھروں میں تحلکہ مچائے جائے گی۔

Most Popular