جنگی مناظر سے بھرپور دوسری جنگ عظیم کے سچے واقعہ پر مبنی فلم ڈان کرک ریلیز کردی گئی

جنگی مناظر سے بھرپور دوسری جنگ عظیم کے سچے واقعہ پر مبنی فلم ڈان کرک ریلیز کردی گئی

بیٹ مین سیریز اور مین آف سٹیل جیسی فلموں لکھاری اور نامور ہدایت کار کرسٹوفر نولان کی فلم ڈن کرک کی کہانی دوسری جنگ عظیم کے گرد گھومتی ہے،بیلجیم کا ایک فوجی جرمن آرمی کے چنگل میں پھنس جاتا ہے،،، فلم میں اس فوج کے دشمن فوج کے علاقے سے نکلنے کی داستان بیان کی گئی ہےفلم جنگی مناظر کی بھرپور عکاسی کرتی ہے جس میں ٹینکوں کی گونج، گولیوں کی تڑتراہٹ اور طیاروں کی گھن گرج کو خوبصورتی کے ساتھ عکسبند کیا گیا ہےایکشن ڈرامہ، تاریخ اور جنگ پر مبنی فلم میں فی اون وائٹ ہیڈ مرکزی کردار نبھا رہے ہیں،دیگر کاسٹ میں ڈیمن بونارڈ، اینیورائن برناڈ اور دیگر شامل ہیں

Most Popular