گتے کے ڈبے میں جوان کو بند کر کے جہاز سے گرا دیا، جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر مقبول ہوگئی
امریکا میں جوان نے خطرناک اسٹنٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود کو گتے کے ڈبے میں بند کردیا، اور اس کے دوسرے ساتھیوں نے ہزاروں فٹ کی بلندی سے جہاز سے نیچے گرا دیا۔گتےکا ڈبہ ہوا کےدوش پرتیزی سےہزاروں فٹ بلندی سے زمین کے طرف جانے لگا، لیکن اس منچلے کی ہمت کی داد دینی پڑے گی، ڈبے کےاندرسےوکٹری کا نشان بنائے باہر نکل آیا، با ہمت اور نڈر جوان کی ویڈیو نے انٹر نیٹ پر دھوم مچا دی