نیویارک میں ایکشن سے بھرپور فلم پارکرکا رنگا رنگ پریمئیرہوا، فلم کی کاسٹ اور ہالی وڈ کے معروف ستاروں کی شرکت نے تقریب کی رونق دوبالا کردی۔

نیویارک میں ایکشن سے بھرپور فلم پارکرکا رنگا رنگ پریمئیرہوا، فلم کی کاسٹ اور ہالی وڈ کے معروف ستاروں کی شرکت نے تقریب کی رونق دوبالا کردی۔

ہالی وڈ کی نئی شاہکارفلم پارکرکے پریمئیرمیں ایکشن ہیروجیسن استھتم اورجینیفرلوپیزکا مداحوں نے بھرپوراستقبال کیا۔ فلم پارکرمیں ایکشن ہیرو جیسن ایک چورکا مرکزی کردار ادا کررہے ہیں اور جینیفر لو پیز بھی انکے ساتھ ہیروئین کا کردار نبھا رہی ہیں ۔ جینیفرکو شہر بھر میں کی جانے والی چوریوں میں جیسن کے ساتھ منصوبہ بندی اورمعاونت کرتے دکھایا گیا ہے، جیسن جہاں برے کام کریں گے وہیں کچھ اچھے کام سرانجام دیتے بھی دکھائی دیں گے.

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular