ہالی وڈ کی ڈرامہ فلم 'فارسیکن 'کا ٹریلرجاری کردیا گیا

ہالی وڈ کی ڈرامہ فلم 'فارسیکن 'کا ٹریلرجاری کردیا گیا

ہدایتکار جان کیسرکی اس فلم کی کہانی اٹھارہ سو بہتر میں امریکا کے مقام 'فاؤلر'کے مقام پر لڑی جانے والی خانہ جنگی کے متعلق ہے،،ایک جنگجو جوخانہ جنگی کے دوران بہادری سے لڑتا ہے،لیکن پھر اس کے بعد جب وہ اپنے گاؤں لوٹتا ہے،،تواس کو ایک خطرناک گینگ سے بھی واسطہ پڑ جاتا ہے،،اس مرتبہ اس جنگجوکو اپنے باپ کا بھی ساتھ حاصل ہوجاتا ہے،،جس کی وجہ وہ اس گنگ سے لڑکراس کو شکست دے دیتا ہےفلم میں کیفرساؤدرلینڈ، ڈونلڈ ساؤدرلینڈ اورڈینی مور کے علاوہ برائن کوکس نے اپنی اداکاری کےجوہر دکھائےہیں،،فلم انیس فروری کوسینیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائےگی

Most Popular