ہالی وڈ کی خوف اور سنسنی سے بھرپورفلم'فروم آ ہاؤس آن وِلو سٹریٹ'ریلیز کردی گئی ہے

 ہالی وڈ کی خوف اور سنسنی سے بھرپورفلم'فروم آ ہاؤس آن وِلو سٹریٹ'ریلیز کردی گئی ہے

ہدایت کار ایلسٹر اُر کی اس فلم کی کہانی کیتھرین نامی لڑکی سے متعلق ہے جسے چند افراد اغواء کر کے ویرانے میں بنے گھر میں قید کر دیتے ہیںاغواء کاروں کو جلد ہی احساس ہوتا ہے کہ مغوی لڑکی پراسرار قوت کی مالک ہے اور وہ مصیبت میں پھنس چکے ہیں
ہارر فلم میں کارلن بُرچل، گستَاو گرڈینر،زینو ونچر، شرنی ونسن اور سٹیون جان اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں
 خوف اور سنسنی کے مناظر سے بھرپور فلم امریکی سینیما گھروں میں ریلیز کردی گئی ہے۔

Most Popular