ٹائی ٹینک سے لکھا گیا امریکی مسافر کا خط ایک لاکھ 26 ہزار پائونڈ کی ریکارڈ بولی پر نیلام ہوگیا

 ٹائی ٹینک سے لکھا گیا امریکی مسافر کا خط ایک لاکھ 26 ہزار پائونڈ کی ریکارڈ بولی پر نیلام ہوگیا

لندن(نیٹ نیوز) 1912ء میں غرق ہونیوالے بدقسمت جہاز ٹائی ٹینک سے لکھا گیا امریکی مسافر کا خط ایک لاکھ 26 ہزار پائونڈ کی ریکارڈ بولی پر نیلام ہوگیا۔ یہ خط الیگزینڈر اوسکر ہولورزن نامی مسافر نے 13 اپریل 1912ء میں اپنی ماں کو ٹائی ٹینک کی سٹیشنری پر لکھا۔

Most Popular