دو خواتین آپس میں گتھم گتھا ہو گئیں
یہ لڑتی خواتین ڈبلیو ڈبلیو ایف کی ریسلر نہیں بلکہ امریکہ کی شہری ہیں
شاپنگ مال اس وقت میدان جنگ بن گیاجب دو خواتین کی کسی بات پر تلخ کلامی ہو گئی، اور بات بڑھتے بڑھتے ہاتھا پائی سے مکوں اور گھونسوں تک جا پہنچی،، پھر کیا تھا اس لڑائی میں خواتین نے ایک دوسرے کے بال بھی نوچے اور ناخن بھی مارے،بات اتنی بڑھ گئی کہ ایک خاتون ہسپتال پہنچ گئی،، شاپنگ مال میں لڑتی خواتین کی ویڈیو انٹر نیٹ پر وائرل ہو گئی