اداکارہ میرا کو شادی سے روکنے کے لئےدرخواست دائر

اداکارہ میرا کو شادی سے روکنے کے لئےدرخواست دائر

اداکارہ میرا کو شادی سے روکنے کے لئےدرخواست دائر، فیملی عدالت نے اداکارہ میرا تکذیب نکاح کیس کی سماعت ملتوی کرتے ہوئے فریقین کے وکلاء کو بحث کے لئے طلب کر لیا، اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ فراڈئیے اور بے نام شخص نے شہرت حاصل کرنے کے لئے بے بنیاد درخواستیں دائر کیں۔

Most Popular