،ڈرائیورکےبارے میں ایکشن کرائم فلم 'baby driver'کاٹریلرجاری کردیاگیا

،ڈرائیورکےبارے میں ایکشن کرائم فلم 'baby driver'کاٹریلرجاری کردیاگیا

ہدایتکار ایڈگررائٹ کی اس فلم کی کہانی ایک نوجوان ڈرائیور کے گرد گھومتی ہے،جومجبوراً ایک ڈرگ گینگ کا حصہ بن جاتا ہے، یہ گینگ امریکی بنکوں میں ڈکیتیاں بھی کرتا ہے،،ایک بنک ڈکیتی کے دوران یہ نوجوان بہت بری طرح پھنس جاتا ہے،،اس کے بعد اس ڈرائیورکی زندگی بھی سخت خطرے میں ڈال دی جاتی ہے،اور دشمنوں کے ساتھ اپنی زندگی کے لیے اس کوبہت لڑائی لڑنا پڑتی ہے،،ایکشن فلم کی کاسٹ میں جان برن تھل، للی جیمز، کیون سپیسی، جان ہیم اور اینسل ایلگورٹ شامل ہیں، فلم آئندہ مارچ سترہ مارچ کو نمائش کےلیے پیش کی جائے گی

Most Popular