کیلے فورنیا میں کتوں کی سرفنگ

کیلے فورنیا میں کتوں کی سرفنگ

کیلے فورنیا میں دلچسپ سرفنگ فیسٹیول سجا، سمندر کی موجوں پر کتوں نے شاندار مظاہرہ کیا گیا، ماہر کتوں نے شائقین کو خوب محظوظ کیا، ماہرانہ انداز میں سرفنگ اور لہروں پر اعتماد کیساتھ مقابلے کی جنگ میں سرفرز کتوں نے خوب جان ماری۔ برازیل کے کتے نے شاندار کارکردگی سے سب کو مات دے دی۔

Most Popular