ہالی ووڈ مووی لاء لیس رواں ہفتے سینما گھروں کی زینت بنے گی

ہالی ووڈ مووی لاء لیس رواں ہفتے سینما گھروں کی زینت بنے گی

لاء لیس امریکا میں کسادبازاری کے دورمیں بنائی گئی فلم ہے جب ریاست ورجینیا میں ہر طرف گینگ وار جاری تھی۔ فلم تین بھائیوں کی سچی کہانی ہے۔ جنہیں شراب کا کاروبار کرنے پرافسران سے دھمکیاں ملتی ہیں،جو خود بھی ان کے کاروبار سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے، فلم کے ڈائریکٹر جوہن ہل کوٹ ہیں جبکہ ٹام ہارڈے اور شیالابیوف نے فلم میں اہم کردار اداکیا ہے

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular