معروف طبیعات دان اسٹیفن ہاکنگ کی زندگی پر مبنی ہالی ووڈ فلم ’دی تھیوری آف ایوری تھنگ‘کا رنگا رنگ پریمیئر لندن میں ہوا

معروف طبیعات دان اسٹیفن ہاکنگ کی زندگی پر مبنی ہالی ووڈ فلم ’دی تھیوری آف ایوری تھنگ‘کا رنگا رنگ پریمیئر لندن میں ہوا

ہالی ووڈ کی نئی ڈرامہ سے بھرپور فلم تھیوری آف ایوری تھنگ کی کاسٹ فلم کی تشہری مہم کے لئے لندن پہنچی جہاں مداحوں کی بڑی تعداد اپنے پسندیدہ ستاروں کی جھلک دیکھنے کے لئے موجود تھیفلم کی کہانی مشہور برطانوی ماہرِطبعیات اسٹیفن ہاکنگ کی زندگی کے گرد گھومتی ہے جو اپنی ہم جماعت لڑکی کے عشق میں مبتلا ہوجاتا ہے، فلم میں اسٹیفن ہاکنگ کا کردار ایڈی ریڈ میین نے نبھایا ہے، فلم یکم جنوری کو برطانیہ میں ریلیز کردی جائے گی۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular