قازقستان میں نیند کی وباء پھیل گئی

قازقستان میں نیند کی وباء پھیل گئی

قازقستان میں عجیب و غریب نیند کی بیماری کی وباء پھیلی ہوئی ہے جس نے شمالی قازقستان کے دور دیہات کے باشندوں کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ اس بیماری میں متاثرہ شخص چلتے پھرتے، باتیں کرتے یا کام کاج میں مشغول ہوتے ہوئے اچانک گہری نیند سو جاتاہے۔

Most Popular