نیو یارک کے 50 فیصد گھرانوں میں انگریزی نہیں بولی جاتی

نیو یارک کے 50 فیصد گھرانوں میں انگریزی نہیں بولی جاتی

امریکہ کے سب سے بڑے تجارتی مرکز نیو یارک کے 50 فیصد گھرانوں میں انگریزی کی بجائے کوئی اور زبان بولی جاتی ہے۔ تارکین وطن کے اس شہر میں اردو سمیت 11 دیگر بین الاقوامی زبانیں سکھانے کے لئے وفاقی حکومت کی فنڈنگ سے پروگرام شروع کیا گیا ہے۔

Most Popular