شیطانی گڑیا پھر سے تباہی پھیلانے کو ہے تیار،
ہالی ووڈ ہاررفلم کلٹ آف چکی کے نئے سیکوئل کا ٹریلر جاری کردیا گیا,, شیطانی گڑیا اس بار بھی تباہی پھیلانے کیلئے متحرک ہو چکی ہے،،یہ فلم 1988میں ریلیز ہونے والی فلم چائلڈز پلے کا ساتواں حصہ ہے،،
جس میں ایک بار پھرایک پراسرار گْڑیا خوف پھیلاتی دکھائی دے گی،، فلم کی کاسٹ میں بریڈ ڈورف، فیونا بریڈ اور جینیفر ٹیلی سمیت دیگر اداکار شامل ہیں،، خوف اور دہشت سے بھرپور یہ فلم 20اکتوبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔