برطانیہ میں1ہزارسے زائد ہیروں اور سونے سے بنی مہنگی ترین سینڈل تیار کر لی گئی ہے

   برطانیہ میں1ہزارسے زائد ہیروں اور سونے سے بنی مہنگی ترین سینڈل تیار کر لی گئی ہے

لندن (نیٹ نیوز) برطانیہ میں1ہزارسے زائد ہیروں اور سونے سے بنی مہنگی ترین سینڈل تیار کر لی گئی ہے۔چوبیس قیراط سونے سے سجے چمڑے ،18قیراط سونے سے بنے دھاگے، سونے سے بنی زِپ، ایک ہزار سے زائد نیلے، گلابی اور سفید رنگ کے ہیروں کا استعمال کر کے دنیا کی مہنگی ترین سینڈل ڈیزائنر ڈیبی نے تیار کی ہے جسکی قیمت صرف 11ملین پاؤنڈز ہے۔

Most Popular