دنیا میں ایک دریا ایسا بھی ہے جس کا پانی کھولتا ہوا ہوتا ہے

 دنیا میں ایک دریا ایسا بھی ہے جس کا پانی کھولتا ہوا ہوتا ہے

نیویارک (نیٹ نیوز)ویسے تو یہ بات اکثر ایک کہانی یا افسانہ ہی سمجھی جاتی تھی کہ دنیا میں ایک دریا ایسا بھی ہے جس کا پانی کھولتا ہوا ہوتا ہے ۔سائنسدانوں نے امیزون کے جنگلات میں بہنے والے اس دریا ’’شانے تیم پشکا‘‘ کی تصاویر اور ویڈیو جاری کی ہے۔یہ ویڈیو دراصل اس خطے کی حیرت انگیز انفرادیت پر مبنی ایک چھوٹی ڈاکومنٹری ہے۔

Most Popular