ہر سال پوکی مون کے دیوانوں کیلئے ایک عالمی چیمپئن شپ کا انعقاد کیا جاتا ہے
دنیا میں مشہور گیم پوکی مون کے دیوانوں کی کوئی کمی نہیں اور یہی وجہ ہے کہ امریکا میں ہر سال پوکی مون کے دیوانوں کیلئے ایک عالمی چیمپئن شپ کا انعقاد کیا جاتا ہے،،امریکی ریاست کیلی فورنیا میں گزشتہ دنوں 9ویں سالانہ پوکی مون ورلڈ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے درجنوں پوکی پون کے ماہر کھلاڑیوں نے شرکت کاس 3روزہ ایونٹ میں پوکی مون ویڈیو گیم اور پوکی مون کارڈ ز سمیت مختلف مقابلوں کا انعقاد کیا گیا،،مختلف مقابلوں میں جیتنے والے کھلاڑیوں کو مجموعی طور پر 5لاکھ امریکی ڈالر کے انعام اور ٹرافی سے نوازا گیا