جسٹس لیگ"کا فائنل ٹریلر جاری کر دیا گیا

جسٹس لیگ

زیک سنائیڈر کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں سپر ہیروز ایک بار پھر اپنی صلاحیتوں کے ذریعے دنیا سے دشمنوں کا خاتمہ کرتے دکھائی دیں گے۔

فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں بین ایفلیک، ہینری کیول، گیل گیڈٹ، ایزرا ملر ، جیسن موموا اور ایمی ایڈمز سمیت دیگر اداکار شامل ہیں، ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور یہ فلم وارنر برادرز کے بینر تلے 17نومبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

Most Popular