جرمنی کی ریاست بواریا میں ہاتھوں کی انگلیوں کو لڑانے کا دلچسپ اور منفرد عالمی مقابلہ منعقد کیا گیا
فرنکفرٹ( نیٹ نیوز) جرمنی کی ریاست بواریا میں ہاتھوں کی انگلیوں کو لڑانے کا دلچسپ اور منفرد عالمی مقابلہ منعقد کیا گیا۔ اس منفرد مقابلے کے دوران شریک کھلاڑیوں نے انگلیوں کے ذریعے خوب زور آزمائی کی اور اپنے ہاتھوں کی طاقت کو خوب آزمایا تا ہم جرمنی سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی نے مقابلہ جیت کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔