شطرنج ایک سنجیدہ نوعیت کا کھیل ہے جسے کھیلتے ہوئے کھلاڑیوں کو اپنی تمام توجہ صرف شطرنج پر مرکوز رکھنی پڑتی ہے

 شطرنج ایک سنجیدہ نوعیت کا کھیل ہے جسے کھیلتے ہوئے کھلاڑیوں کو اپنی تمام توجہ صرف شطرنج پر مرکوز رکھنی پڑتی ہے

لندن میں پانی کی تہہ میں شطرنج کھیلنے کی عالمی چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں کھلاڑیوں نے جسمانی اور ذہنی طاقت کو استعمال کرتے ہوئے نہایت مہارت سے سوئمنگ پول کی تہہ میں بچھی شطرنج کی بساط پر خو ب چالیں چلیں۔اس منفرد نوعیت کے عالمی مقابلے میں کھلاڑیوں کو اپنی سانس روک کر پانی میں بچھی شطرنج کی بساط پر نہایت مہارت اور سمجھداری کے ساتھ چال چلنی ہوتی ہے جس کے ایک مقابلے کا دورانیہ تقریبا30سے 35منٹ کا ہوتا ہے

Most Popular