معروف ایکشن ہیرو ایک بار پھر بڑے پردے پر تحلکہ مچانے آرہے ہیں، ہالی وڈ کی ایکشن فلم"کلنگ گنتھر"کا ٹریلر جاری کردیا گیا

معروف ایکشن ہیرو ایک بار پھر بڑے پردے پر تحلکہ مچانے آرہے  ہیں، ہالی وڈ کی ایکشن فلم

ہدایتکار ٹیرن کلِم کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک کِلر گروپ سے متعلق جنہیں انتہائی خطرناک اجرتی قاتل کو مارنے کا ٹاسک سونپا جاتا ہے، لیکن چالاک دشمن کے آگے انکی منصوبہ بندی ناکام دکھائی دیتی ہےایکشن فلم میں معروف ہالی وڈ اداکار آرنیلڈ شوازنیگر اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ دیگر نمایاں کاسٹ میں کوبی سملڈرز اور ہانا سیمون شامل ہیں۔
ایکشن کے مناظر سے بھرپور تھرلر فلم"کلنگ گنتھر"رواں سال کے آخر میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Most Popular