ریڈیو پاکستان خطبہ حج مسجد نمرہ ،عرفات سے براہ راست نشر کریگا۔

ریڈیو پاکستان خطبہ حج مسجد نمرہ ،عرفات سے براہ راست نشر کریگا۔

ریڈیو پاکستان بروز جمعرات خطبہ حج مسجد نمرہ ،عرفات سے دوپہر1 بجکر5 منٹ پر براہ راست نشر کریگا۔جسکا اردو ترجمہ اور خلاصہ خطبے کے فور اًبعد نشر کیا جائے گا۔خطبہ حج سے قبل حج بیت اللہ کے حوالے سے خصوصی پروگرام بھی نشر کیا جائے گا۔ ترجمہ وصی نشریات ریڈیو پاکستان کے ایف ایم 93،94،101اور میڈیم ویو نیٹ ورکس پر پیش کی جائے گی۔

Most Popular