انسان کے ناخن کا اوپر والا حصہ برائون اور نیچے والا سفید ہو تو اسے یقینی طور پر گردوں کا مرض لاحق ہوسکتا ہے

انسان کے ناخن کا اوپر والا حصہ برائون اور نیچے والا سفید ہو تو اسے یقینی طور پر گردوں کا مرض لاحق ہوسکتا ہے

لندن (نیٹ نیوز) بھارت میں حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق میں اس بات کا علم ہوا ہے کہ اگر انسان کے ناخن کا اوپر والا حصہ برائون اور نیچے والا سفید ہو تو اسے یقینی طور پر گردوں کا مرض لاحق ہوسکتا ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ جسم میں خون کی کمی کی وجہ سے بھی ایسے امراض میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

Most Popular