انگلیوں کی مدد سے پینٹنگز بنانے کا شاندار مظاہرہ

انگلیوں کی مدد سے پینٹنگز بنانے کا شاندار مظاہرہ

میکسیکو سٹی (نیٹ نیوز) میکسیکو سے تعلق رکھنے والے ماہر آرٹسٹ نے انگلیوں کے ذریعے خوبصورت پینٹنگزبنانے کا ایساشاندار مظاہرہ کیا کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے۔ یہ انگلیوں سے کینوس پر خوبصورت رنگ بکھیر کردیدہ زیب فن پارے تخلیق کرتا ہے۔

Most Popular