دنیا کا سب سے چھوٹا موبائل فون متعارف
برطانوی کمپنی نے دنیا کا سب سے چھوٹا موبائل فون متعارف کرا دیا۔ ننھے موبائل کو دیکھ کر لوگوں کی حیرانی دیکھنے لائق تھی۔
دنیا کا سب سے چھوٹا موبائل فون ٹینی ٹی ون، جس کی لمبائی محض 46.7 ملی میٹر جبکہ وزن 13 گرام ہے۔