ہالی ووڈ فلم ڈیڈ پول گزشتہ ہفتے انتیس کروڑ ڈالر کما کر تمام فلموں پر بازی لے گئی

ہالی ووڈ فلم ڈیڈ پول گزشتہ ہفتے انتیس کروڑ ڈالر کما کر تمام فلموں پر بازی لے گئی

مصری رکن پارلیمنٹ توفیق عکاشہ اور ایک اینکر کو آج صبح پارلیمنٹ میں جوتے سے نشانہ بنایا گیا.. جس کی وجہ یہ تھی کہ انہوں نے اسرائیلی سفیر سے رات کے کھانے پر ملاقات کی تھی۔ واقعے کے فوری بعد اسرائیلی سفارت خانے نے اپنے فیس بک پیج پر ایک پوسٹ کی اور مصر کو فٹ بال کا دوستانہ میچ کھیلنے کی دعوت دے ڈالی اس دعوت کے جواب میں مصر فٹ بال فیڈریشن کے سربراہ مجاہد عزمی نے کہا کہ اسرائیل اس سے قبل بھی تین مرتبہ ہمیں فٹ بال میچ کھیلنے کی دعوت دے چکا ہے لیکن ،،فلسطین میں اس کے ازظلم و ستم کے بعد مصر کسی بھی صورت اس کے ساتھ کسی شعبے میں تعاون پر تیار نہیں ،،مجاہد عزمی کا کہنا تھا کہ امصر نے باسکٹ بال کے یوتھ ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے بھرپور انداز سے درخواست کی ہے جب کہ اسرائیل بھی اس کی میزبانی چاہتا ہے اور وہ مصر کو دستبردار ہونے پر قائل کرنے کی کوشش میں مصروف ہے مگر ایسا کبھی نہیں ہو گا۔عزمی مجاہد نے دوٹوک انداز میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں اپنی زبانی اور مصری فٹ بال ایسوسی ایشن کے ہر رکن کی زبانی یہ لکھ رہا ہوں کہ "ہم اسرائیل کی ٹیم یا کسی بھی کلب کے ساتھ میچ کے انعقاد پر ہر گز تیار نہیں ہوں گے"۔

Most Popular