اداکارہ میر اکی دو لاکھ روپے ماہانہ امداد اور ایک کروڑ روپے فلم بنانے کیلئے درخواست حکومت کو ارسال

اداکارہ میر اکی دو لاکھ روپے ماہانہ امداد اور ایک کروڑ روپے فلم بنانے کیلئے درخواست حکومت کو ارسال

اداکارہ میر انے حکومت سے دو لاکھ روپے ماہانہ امداد اور ایک کروڑ روپے فلم بنانے کیلئے مانگ لئے۔انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے نام لکھی درخواست میں یہ دونوں مطالبات کئے ہیں ۔یہ درخواست انہوں نے پنجاب ا نسٹی ٹیوٹ آف لینگو ئج آف آرٹ اینڈ کلچر میں دو روز قبل جمع کرائی اور انتظامیہ نے فارورڈ کر دی ہے ۔ پلاک کی ڈی جی صغریٰ صدف نے کہا ہے کہ روزانہ متعدد درخواستیں امداد کیلئے وصول ہوتی ہیں جنہیں ہم فارورڈ کر دیتے ہیں ۔

Most Popular