اٹلی میں یورپ کا سب سے فعال آتش فشاں ایک بار پھربھڑک اْٹھا

اٹلی میں یورپ کا سب سے فعال آتش فشاں ایک بار پھربھڑک اْٹھا

اٹلی میں سب سے زیادہ فعال آتش فشاں سے پھر لاوے کا اخراج شروع ہو گیا ہے ،، آتش فشاں انیس سو بانوے کے بعدپہلی بار اتنی شدت سے لاوا اْگل رہا ہے، لاوا پہاڑوں پر موجود برف اور تیز ہوائیں سے ٹکرا دلکش منظر پیش کر رہا ہے ،، ماؤنٹ ایٹنا نامی یہ آتش فشاں پہاڑکئی دہائیوں سے فعال ہے اور وقفے وقفے سے راکھ اور دھواں اْگلتا رہتا ہے، لاوا پہاڑوں سے ہوتا ہوا کئی میل بلندی تک چلا جاتا ہے

Most Popular